سورة البروج - آیت 5
النَّارِ ذَاتِ الْوَقُودِ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
جن میں آگ تھی بہت ایندھن والی
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(5)اسی آگ کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ وہ بڑی بھیانک آگ تھی۔