سورة الانشقاق - آیت 21
وَإِذَا قُرِئَ عَلَيْهِمُ الْقُرْآنُ لَا يَسْجُدُونَ ۩
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور جب ان پر قرآن پڑھا جائے تو سجدہ [١٦] نہیں کرتے
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(21)اور انہیں کیا ہوگیا ہے کہ جب ان کے سامنے قرآن پڑھا جاتا ہے تو رب العالمین کے لئے عجز و انکساری کا اظہار کرتے ہوئے سجدے میں نہیں گرجاتے۔