سورة الانشقاق - آیت 12
وَيَصْلَىٰ سَعِيرًا
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور بھڑکتی ہوئی آگ میں جا پڑے [٨] گا
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(12)پھروہ جہنم میں ڈال دئیےجائیں گے۔جہاں وہ ہمیشہ کےلئےجلتےرہیں گے۔