سورة المطففين - آیت 1

وَيْلٌ لِّلْمُطَفِّفِينَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

ڈنڈی مارنے [١] والوں کے لیے ہلاکت ہے

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(1)ان آیات کریمہ میں اللہ تعالیٰ نے ان لوگوں کی ہلاکت و بربادی کی خبر دی ہے۔