سورة الإنفطار - آیت 2

وَإِذَا الْكَوَاكِبُ انتَثَرَتْ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اور ستارے بکھر کر گر [٣] پڑیں گے

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(2)اور جب ستارے گر کر بکھر جائیں گے جیسے ہار ٹوٹ جاتا ہے تو موتی کے دانے زمین پر بکھر جاتے ہیں۔