سورة التكوير - آیت 28
لِمَن شَاءَ مِنكُمْ أَن يَسْتَقِيمَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
تم میں سے جو بھی سیدھی [٢٢] راہ چلنا چاہتا ہو
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(28) لیکن اس خزانے سے وہی مستفید ہوگا جو راہ حق پر چلنا چاہے گا ۔