سورة التكوير - آیت 2

وَإِذَا النُّجُومُ انكَدَرَتْ

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

اور ستارے بے نور [٣] ہوجائیں گے

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

2:ستارے ٹوٹ کر زمین پر بکھر جائیں گے۔