سورة النازعات - آیت 35

يَوْمَ يَتَذَكَّرُ الْإِنسَانُ مَا سَعَىٰ

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

تو اس دن انسان یاد کرے گا جو کچھ اس نے [٢٥] کوشش کی ہوگی

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

(35) تو ہر انسان کے سامنے اس کے تمام اعمال پیش کردیئے جائیں گے اور وہ ایک ایک عمل کو یاد کرنے لگے گا اور کافر کو یقین ہوجائے گا کہ یہی وہ دن ہے جس کا وہ انکار کرتا تھا۔