سورة النازعات - آیت 30

وَالْأَرْضَ بَعْدَ ذَٰلِكَ دَحَاهَا

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اور اس کے بعد زمین کو بچھا دیا [٢٢]

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(30)اور اس نے زمین کو پھیلا دیا ہے تاکہ لوگ اس پر زندگی گذار سکیں اور ایک جگہ سے دوسری جگہ سفر کرسکیں اور ایک جگہ سے دوسری جگہ سفر کرسکیں۔