سورة النازعات - آیت 9

أَبْصَارُهَا خَاشِعَةٌ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اور ان کی آنکھیں سہمی ہوئی ہوں گی

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(9)اور نظریں مارے خوف و دہشت کے جھکی ہوں گی۔