سورة النازعات - آیت 3
وَالسَّابِحَاتِ سَبْحًا
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور ان کی جو (کائنات میں) تیزی سے تیرتے [٣] پھرتے ہیں
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(3)اور ان فرشتوں کی قسم ! جو آسمانوں سے اللہ کے احکام واوامرلے کر زمین کی طرف اترتے ہیں، گویا کہ وہ تیرتے ہیں۔