سورة النبأ - آیت 34

وَكَأْسًا دِهَاقًا

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اور چھلکتے ہوئے جام

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(34)اور نہایت لذیذ شراب سے بھرے پیالے ہوں گے۔