سورة النبأ - آیت 32

حَدَائِقَ وَأَعْنَابًا

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

باغات [٢١] اور انگور

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

(32)اور جنت کی نعمتیں پا کر فائز المرام ہوں گے، اس جنت میں ان کے لئے انواع و اقسام کے پھلدار درخت ہوں گے، انگوروں کے گچھے ہوں گے۔