سورة النبأ - آیت 25

إِلَّا حَمِيمًا وَغَسَّاقًا

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

بس ان کے لیے گرم پانی اور بہتی پیپ ہی ہوگی۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(25)انہیں پینے کے لئے شدید گرم پانی اور اہل جہنم کے جسموں کی پیپ ملے گی۔