سورة النبأ - آیت 22

لِّلطَّاغِينَ مَآبًا

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

جو سرکشوں [١٦] کا ٹھکانا ہے

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(22)اور جو ان کا ٹھکانا بنے گی ۔