سورة المرسلات - آیت 45
وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِينَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اس دن جھٹلانے والوں [٢٥] کے لیے تباہی ہے
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(45)لیکن اس دن ہلاکت و بربادی ہوگی ان کافروں کے لئے جو اللہ، اس کے رسول، اس کی کتاب، اور روز آخرت کو جھٹلاتے ہیں۔