سورة المرسلات - آیت 13

لِيَوْمِ الْفَصْلِ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

فیصلہ کے دن کے لیے [٨]

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(13)اور پھر کہا ہے : ﴿لِيَوْمِ الْفَصْلِ Ĭ یعنی انبیاء و رسل کے لئے مقرر کیا ہوا وقت اس دن تک مؤخر کردیا گیا ہے جس دن تمام مخلوقات کے درمیان فیصلہ کیا جائے گا۔