سورة القيامة - آیت 32

وَلَٰكِن كَذَّبَ وَتَوَلَّىٰ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

بلکہ (وحی کو الٹا) جھٹلا دیا اور منہ موڑلیا

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(32)دین حق کو جھٹلایا اور اطاعت و بندگی کی راہ پر نہیں چلا۔