سورة القيامة - آیت 30

إِلَىٰ رَبِّكَ يَوْمَئِذٍ الْمَسَاقُ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اس دن تیرے پروردگار کی طرف تیری روانگی ہوتی ہے۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔