سورة القيامة - آیت 11
كَلَّا لَا وَزَرَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
ہرگز نہیں! اسے کوئی پناہ کی جگہ [٩] نہ ملے گی
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(11)اسی لئے اللہ تعالیٰ نے فرمایا : ﴿كَلَّا لَا وَزَرَĬ ہرگز نہیں، اب کوئی جائے پناہ نہیں ہے۔