سورة القيامة - آیت 10
يَقُولُ الْإِنسَانُ يَوْمَئِذٍ أَيْنَ الْمَفَرُّ
ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب
اس دن انسان کہے گا کہاں بھاگ کر جاؤں؟
تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ
(10)اس دن انسان مارے دہشت کے ہر چہار جانب بھاگنے کی کوشش کرے گا، لیکن اسے کوئی جائے فرار نہیں ملے گی۔