سورة المدثر - آیت 55
فَمَن شَاءَ ذَكَرَهُ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اب جس کا جی چاہے اسے قبول کرلے
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(55)اس میں موجود اللہ کے اوامرونواہی سے جو چاہے فائدہ اٹھائے اور اپنی عاقبت سدھارے ۔