سورة المدثر - آیت 45
وَكُنَّا نَخُوضُ مَعَ الْخَائِضِينَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور بے ہودہ شکوک و شبہات پیدا کرنے والوں کے ساتھ ہم بھی لگے رہتے تھے
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(45)دین اسلام، قرآن کریم اور رسول اللہ (ﷺ) کے خلاف سازش کرنے والوں کا ساتھ دیتے تھے۔