سورة نوح - آیت 14

وَقَدْ خَلَقَكُمْ أَطْوَارًا

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

حالانکہ اس نے تمہیں کئی حالتوں [٧] سے گزار کر پیدا کیا ہے

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(14)حالانکہ تمہارا رب وہی ہے جس نے تمہیں مختلف اطوار سے گزار کر پیدا کیا ہے، اس لئے وہی تنہا ہر عبادت کا مستحق ہے۔