سورة نوح - آیت 8
ثُمَّ إِنِّي دَعَوْتُهُمْ جِهَارًا
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
پھر میں نے انہیں برملا دعوت دی
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(8) میرے پروردگار !ْ میں نے انہیں برملا توحید کی دعوت دی اور شرک سے روکا ۔