سورة نوح - آیت 6
فَلَمْ يَزِدْهُمْ دُعَائِي إِلَّا فِرَارًا
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
مگر میری دعوت [٣] سے ان کے فرار ہی میں اضافہ ہوا
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(6)لیکن وہ حق سے دور ہی ہوتے گئے اور میری دعوت حق کا ان کو کوئی فائدہ نہیں پہنچا۔