سورة الحاقة - آیت 15

فَيَوْمَئِذٍ وَقَعَتِ الْوَاقِعَةُ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

تو اس دن ہونے والا واقعہ پیش [١٢] آجائے گا

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(15)اور قیامت واقع ہوجائے گی۔