سورة القلم - آیت 40
سَلْهُمْ أَيُّهُم بِذَٰلِكَ زَعِيمٌ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
آپ ان سے پوچھیے کہ اس بات کا ضامن کون ہے؟
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(40)اے میرے نبی ! آپ ذرا ان سے پوچھے تو سہی کہ آخر ان کا وہ کون سا لیڈر ہے جس نے انہیں ان کے فیصلہ کی ضمانت دے رکھی ہے۔؟