سورة القلم - آیت 37
أَمْ لَكُمْ كِتَابٌ فِيهِ تَدْرُسُونَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
یا تمہارے پاس کوئی کتاب ہے جس میں تم (یہ بات) پڑھتے [١٨] ہو
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(37)کیا تمہارے پاس کوئی آسمانی کتاب ہے جس میں یہ فیصلہ درج ہے کہ تم لوگ قیامت کے دن بھی مؤمنوں سے اچھی حالت میں رہو گے؟