سورة القلم - آیت 21

فَتَنَادَوْا مُصْبِحِينَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

وہ صبح دم ہی ایک دوسرے کو پکارنے لگے

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(21) باغ کے انجام سے بے خبر، انہوں نے صبح سویرے ایک دوسرے کو پکارا ۔