سورة القلم - آیت 15

إِذَا تُتْلَىٰ عَلَيْهِ آيَاتُنَا قَالَ أَسَاطِيرُ الْأَوَّلِينَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

جب اس پر ہماری آیات پڑھی جاتی ہیں تو کہہ دیتا ہے کہ : ''یہ تو پہلے لوگوں کی داستانیں ہیں''

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(15)کہ یہ قرآن گزشتہ قوموں کے محض قصے اور حکایات ہیں۔