سورة القلم - آیت 13
عُتُلٍّ بَعْدَ ذَٰلِكَ زَنِيمٍ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
بڑا اجڈ ہے اور ان باتوں کے علاوہ بداصل [١١] بھی ہے
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(13)اور کثرت سے نگاہ کرتا ہے، غلیظ الطبع، سخت گیر اور بدخو ہے اور ان تمام صفات کے ساتھ ساتھ، وہ قریش بھی نہیں ہے بلکہ ان کی طرف منسوب کردیا گیا ہے۔