سورة القلم - آیت 11

هَمَّازٍ مَّشَّاءٍ بِنَمِيمٍ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

جو طعنے دینے والا ہے اور چغلیاں [٩] کھاتا پھرتا ہے

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(11)اور جو حقیر اور عاجز و فاجر ہے، ہمیشہ دوسروں کی عیب جوئی کرتا ہے، لوگوں کے درمیان اختلاف پیدا کرنے کے لئے چغلی کھاتا ہے۔