سورة القلم - آیت 6

بِأَييِّكُمُ الْمَفْتُونُ

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

کہ تم میں سے کون جنون [٦] میں مبتلا ہے

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

(6)عنقریب ہی وہ دن آنیوالا ہے جب آپ کو اور ان لوگوں کو جو آپ کو جنون کے ساتھ مہتمم کرتے ہیں معلوم ہوجائے گا کہ مجنون و مفتون کون ہے !