سورة الواقعة - آیت 58
أَفَرَأَيْتُم مَّا تُمْنُونَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
بھلا دیکھو! جو (منی) تم ٹپکاتے ہو
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
آیت (58) میں ان کے شبہ کی مزید تردید کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ تم اپنی بیویوں سے مباشرت کے ذریعہ منی کے جس قطرے کو ان کے رحم تک پہنچاتے ہو،