سورة الواقعة - آیت 43

وَظِلٍّ مِّن يَحْمُومٍ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اور سیاہ دھوئیں [٢٣] کے سائے میں ہوں گے

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اور ان کے سروں پر آگ اور سیاہ دھواں کا سایہ ہوگا،