سورة الواقعة - آیت 30

وَظِلٍّ مَّمْدُودٍ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

دور تک پھیلی [١٦] ہوئی چھاؤں'

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اور حد نگاہ تک پھیلے ہوئے سائے ہوں گے جو کبھی بھی ختم نہیں ہوں گے۔ ربیع بن انس کا قول ہے کہ وہ عرش کا سایہ ہوگا