سورة الواقعة - آیت 15

عَلَىٰ سُرُرٍ مَّوْضُونَةٍ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

مرصع [٩] تختوں پر

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(6) اللہ کے یہ مقرب بندے ایسے تختوں پر بیٹھے ہوں گے جن میں ہیرے، موتی اور جواہر جڑے ہوں گے