سورة الرحمن - آیت 38

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

پس تم اپنے پروردگار کی کون کون سی قدرتوں کو جھٹلاؤ گے

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

اسی لئے اللہ نے فرمایا کہ اے جن و انس ! تم اپنے رب کی کن کن نعمتوں کا انکار کرو گے؟!