سورة الرحمن - آیت 28

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

پس تم اپنے پروردگار کی کون کون سی قدرتوں کو جھٹلاؤ گے

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اسی لئے اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ اے جن و انس ! تم اپنے رب کی کن کن نعمتوں کو جھٹلاؤ گے۔