سورة الرحمن - آیت 25
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
پس تم اپنے پروردگار کے کون کون سے احسانات کو جھٹلاؤ گے
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
تو اے جن و انس ! تم اپنے رب کی کن کن نعمتوں کا انکار کرو گے؟!