سورة الرحمن - آیت 3
خَلَقَ الْإِنسَانَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
انسان کو پیدا [٢] کیا
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(2) باری تعالیٰ نے انسان کو سب سے اچھی شکل و صورت میں پیدا کیا ہے