سورة القمر - آیت 47

إِنَّ الْمُجْرِمِينَ فِي ضَلَالٍ وَسُعُرٍ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

بلاشبہ مجرم لوگ گمراہی اور دیوانگی [٣٣] میں پڑے ہیں

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(22) اللہ کے جو سرکش بندے، دنیا میں جرائم و معاصی کا ارتکاب کرتے ہیں، وہ دنیا میں راہ حق سے برگشتہ ہیں اور آخرت میں ان کا ٹھکانا جہنم ہوگا،