سورة القمر - آیت 15
وَلَقَد تَّرَكْنَاهَا آيَةً فَهَلْ مِن مُّدَّكِرٍ
ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب
اور اس کشتی کو ہم نے ایک نشانی [١٦] بنا کر چھوڑ دیا۔ پھر کیا ہے کوئی نصیحت قبول کرنے والا ؟
تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ
(7) اللہ تعالیٰ نے قوم نوح کی ہلاکت کے قصے کو آنے الی نسلوں کے لئے ایک نشان عبرت بنا دیا، جس سے لوگوں کو نصیحت حاصل کرنی چاہئے