سورة النجم - آیت 7

وَهُوَ بِالْأُفُقِ الْأَعْلَىٰ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

جبکہ وہ بالائی افق پر تھا

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

حافظ ابن کثیر نےİفَاسْتَوَى ، وَهُوَ بِالْأُفُقِ الْأَعْلَىĬ کا معنی حسن، مجاہد، قتادہ اور ربیع بن انس سے یہ نقل کیا ہے کہ جبریل افق کی بلندیوں میں ظاہر ہوئے۔