سورة الذاريات - آیت 34

مُّسَوَّمَةً عِندَ رَبِّكَ لِلْمُسْرِفِينَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

جو حد سے بڑھنے والوں [٢٨] (کی ہلاکت) کے لئے آپ کے پروردگار کے ہاں سے نشان زدہ [٢٩] ہیں

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

جن میں سے ہر پتھر پر ایک ایک مجرم کے نام آپ کے رب کی جانب سے لکھے ہوئے ہیں