سورة الذاريات - آیت 12

يَسْأَلُونَ أَيَّانَ يَوْمُ الدِّينِ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

پوچھتے ہیں [٦] جزا و سزا کا دن کب ہوگا ؟

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اور اگر کبھی قیامت کے بارے میں پوچھتے بھی ہیں تو نبی کریم (ﷺ) کا مذاق اڑانے کے لئے