سورة الدخان - آیت 1

م

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

حا۔ م

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

(1) یہ حروف مقطعات ہیں اور ان کا مفہوم اللہ ہی بہتر جانتا ہے۔