سورة الزخرف - آیت 34

وَلِبُيُوتِهِمْ أَبْوَابًا وَسُرُرًا عَلَيْهَا يَتَّكِئُونَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اور ان کے گھروں کے دروازے اور تخت جن پر تکیہ لگاتے ہیں

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اور ان کے گھروں کے دروازوں، چارپائیوں اور کرسیوں کو بھی چاندی کا بنا دیتے