سورة الشورى - آیت 35

وَيَعْلَمَ الَّذِينَ يُجَادِلُونَ فِي آيَاتِنَا مَا لَهُم مِّن مَّحِيصٍ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اور ان لوگوں کو جو ہماری آیات میں جھگڑا کرتے ہیں [٥٠] یہ معلوم ہوجائے کہ ان کے لئے کوئی پناہ کی جگہ نہیں۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔